پیسہ


                              پیسہ 


بہت سے لوگ یہ سوچتے ہیں کہ پیسہ 'خوشی' دیتا ہے  مگر

 پیسہ دراصل صرف 'ضروریات' پوری کر سکتا ہے

ایسی ضروریات جن کے پورا ہونے سے ہم بعض اوقات خوش ہو جاتے ہیں مگر کیا واقعی ہر ضرورت پیسے سے پوری ہو جاتی ہے؟ا

حساس' جیسی ضرورت کیا پیسے سے پوری ہوتی ہے

'محبت' جیسی ضرورت کیا پیسے سے پوری ہو جاتی ہے؟

قرب'  کیا قرب حاصل ہو جاتا ہے پیسے سے

پیسے دل پر مرحم رکھ لیتے ہیں؟

پیسے کندھا دے سکتے ہیں

پیسے سکون دے دیتے ہیں؟

پیسا صرف انسانی ضرورت ہے اسے بنیادی ضرورت ہی رکھیں

خواہش نہ بننے دیں کیونکہ خواہش ایک حد کے بعد ہوس بن جاتی ہے اور ہوس انسان کو انسان نہیں رہنے دیتی جانور بنا دیتی ہے

Post a Comment

0 Comments