ایمرجنسی نکاح کا طریقہ۔





ایمرجنسی نکاح کا طریقہ۔


شادی نہ ہونے کی صورت میں گھر والوں کو کنوینس کرنے کے طریقے...








گھر میں بغیر کسی وجہ کے 

اپنی ویلیوکا احساس پیدا کریں۔


مثلاً :

1۔گھر میں دیر سے آنا۔ 


2۔جب بھی گھر جائیں اور گھر والے کھانا دیں پسندیدگی کے باوجود ناپسندیدگی کا اظہار کریں کہ کهانا گرم نہیں ہے، کبهی تو تازہ کهانا دے دیا کریں۔ 




3۔ رات کو بار بار چائے مانگا کریں اگر بہن یا امی نہ بنا کر دیں تو خود کچن میں بنانے لگ جائیں اور روز ایک دو کپ توڑ دیا کریں کبهی دیگچی جلا کر رکھ دیں ...


4۔ بات بات پہ غصّہ کریں کہ کوئی میرے ڈهنگ سے کپڑے استری نہیں کرتا۔ 

دروازوں کو لات ماریں۔


5۔ کپڑے بهی زیاده سے زیاده گندے کریں۔ 


6۔روزانہ امی کو بتائیں کہ آج میرے فلاں دوست کی بهی شادی ہو گئی ہے۔ 


7۔باراتوں کا کثرت سے ذکر کریں۔


گھر والے سمجھ جائیں گے بچہ اب بڑا ہو گیا ہے۔ 


(کسی نے سچ ہی کہا ہے بچہ بھی جب تک نہ روئے اس کو بھی دودھ نہیں ملتا)


اس لئے میری باتوں کو سیریس لیں اور اپنے ہونے کا احساس دلائیں۔ 


 # *نوٹ* :- 

1.کام ہونے کی صورت میں مجھے دعاؤں میں یاد رکھیں۔ 😉✌

2.گھر والوں سے چھترول ہونے کی صورت میں کمپنی ذمہ دار نہ ہو گی۔ شکریہ۔

نمائندہ برائے نا معلوم بھائی😜

Post a Comment

0 Comments