قبیلے کے بچوں کا کھیل

 


‏ایک انتھراپالوجسٹ  نے ایک افریقی قبیلے کے بچوں کے لیے

 ایک کھیل پیش کیا۔

اس نے ایک درخت کے قریب  میوے کی ٹوکری رکھی اور بچوں کوکہا  جو پہلے وہاں پہنچے وہ یہ انعام جیتے گا۔

دوڑ کا آغاز ہوا  تو سب نے ایک دوسرے کے ہاتھ پکڑے اور اکٹھے دوڑے، پھر سب مل کر انعام میں ملے پھلوں کا لطف اٹھایا۔



بچوں سےپوچھا گیا کہ وہ  کیوں اکٹھے دوڑے؟ اگر وہ الگ الگ دوڑتے تو کسی ایک کو سارے پھل کھانے کا موقع ملتا، بچوں نے جواب میں ایک لفظ کہا: 'اوبونٹو، اگر ہم سب غمگین ہیں تو ایک شخص کیسے خوش ہو سکتا ہے؟'

ان کے معاشرتی نظام میں اوبونٹو کا مطلب ہے: (میں ہوں کیونکہ ہم ہیں).

یہ قبیلہ خوشی کا راز جانتا ہے جو ہم سب کھو چکے ہیں

منقول

Post a Comment

0 Comments